اوکاڑہ تھانہ صدر اوکاڑہ کی حدود میں فیصل آباد روڈ پر سائیں حشمت کے دربار پر مریدوں نے پیر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

اوکاڑہ تھانہ صدر اوکاڑہ کی حدود میں فیصل آباد روڈ پر سائیں حشمت کے دربار پر مریدوں نے پیر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا پیر کا نام شوکت شاہ تھا جو کے 38 شوگر مل کا رہائشی تھا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here