اوکاڑہ میں کار سوار اور بوائلر لیکر جانے والوں کو ڈکیتی 18 لاکھ روپے سے محروم کر دیا

اوکاڑہ تھانہ ستگھرہ کے علاقہ 12 ون آر کے قریب بوائلر لیکر جانے والی گاڑی کیساتھ دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات۔
اوکاڑہ 3 موٹر سائیکل سوار خالد نواز نامی ڈرائیور سے 2 لاکھ لوٹ کر فرار ہو گیا۔
اوکاڑہ 1 گھنٹہ کے اندر دن دیہاڑے ڈکیتی کی دوسری واردات۔
جبکہ دوسری واردات میں ڈاکووں‌نے صدرگوگیرہ دھوتہ پل کے نزدیک دن دھاڑے ڈکیتی کی واردات کی۔صدرگوگیرہ سلیم اعوان نامی شخص کار نمبر L e c 627پر اوکاڑہ جا رہے تھے دو نا معلوم افراد موٹر سائیکل 125پر آئے اور16لاکھ روپے سلیم اعوان سے گن پوائنٹ پر لوٹ کر فرار ہوگئے
ڈاکٹر فرمان علی اپنی بات نیوز اوکاڑہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here