اوکاڑہ.تھانہ دیپالپورکی حدود میں تین اوباشوں نے 7سالہ محمد علی کومچھلیاں پکڑنے کابہانہ بنا کرہوس کا نشانہ بنا ڈالہ.

تھانہ دیپالپورکی حدود میں تین اوباشوں نے 7سالہ محمد علی کوتین اوباش لڑکوں نے بچے مچھلیاں پکڑنےکا جھانسہ دے کر ساتھ لےگئے اور وہاں راوطاہرنامہ شخص کے رقبہ میں لے جا کر ابرار احمد،علی عباس اور اعجاز نے مصعوم محمد علی کو باری باری اپنی ہوس کا نشانہ بناتے رہے ملزمان زبردستی بد فعلی کےدوران موبائل سے بچےکی ویڈیو بھی بناتے رہے.مصعوم بچہ چیختا رہا مگر ان ظالموں کو زراہ راحم نہ ایا بچے کی چیخ وپکار سن کر اہل علاقہ کے لوگوجائے واقع پر پہنچے اور ملزمان محمد علی کو برہنہ چھوڑ کر بھاگ گئے.بچے کے والد نے پولیس میں موقدمہ تودرج کروادیا .پر پولیس ابھی تک ایک ملزم گرفتارکرسکی.دوملزمان فرارہیں.بچے کا والد ایک غریب ادمی ہے جومزدوری(پلیداری)کرتا ہے.اس کے والد نے چیف جسٹس اور ڈی پی او اوکاڑہ سے اپیل کی ہے میرے بچے سے زیادتی ہوئی ہے ملزمان کو جلد سے جلد گرفتارکرکےسزا دی جائے .
رپورٹ ڈاکٹر فرمان علی اوکاڑہ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here