اوستہ محمد کے علاقے ڈنب شاخ کے مقام پر دو قبائل کے درمیان جھگڑا،جھگڑے کے نتیجے میں ایک شخص محمد یعقوب بلیدی شدید زخمی

اوستہ محمد
اوستہ محمد کے علاقے ڈنب شاخ کے مقام پر دو قبائل کے درمیان جھگڑا

اوستا محمد
جھگڑے کے نتیجے میں ایک شخص محمد یعقوب بلیدی شدید زخمی

اوستا محمد
زخمی کو طبی امداد کے لیے سول ہسپتال اوستہ محمد لایا گیا

اوستا محمد
طبی امداد کے بعد زخمی کو مزید علاج کے لاڑکانہ ریفر کر دیا گیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here