اوستہ محمد کی فردوس کالونی میں معمولی تکرار پر پلال قبائل کے دو گروپوں میں تصادم لاٹھیاں اور کلہاڑیاں چل گئیں،متعدد زخمی

اوستہ محمد کی فردوس کالونی میں معمولی تکرار پر پلال قبائل کے دو گروپوں میں تصادم لاٹھیاں اور کلہاڑیاں چل گئیں،متعدد زخمی
لاٹھیوں کلہاڑیوں کے وار اور جھگڑے کی وجہ سے 10 افراد شدید زخمی ہوگئے جن میں محمد اکبر. محمد یوسف. بلال. عبدالجبار. قربان علی. علی احمد. نادر علی. محمد اسماعیل. محمد سلیم شامل ہیں زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں پر ان کو ڈاکٹرز طبی امداد فراہم کررہے ہیں مزید کارروائی سٹی پولیس کررہی ہے.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here