اوستہ محمد ماہ ربیع الاول کی آمد ہوتے ہی اوستا محمد شہر کی عبادت گاہوں اور مختلف شاہراہوں کو برقی قمقموں سے چراغاں گیا ہے

اوستہ محمد
ماہ ربیع الاول کی آمد ہوتے ہی اوستا محمد شہر کی عبادت گاہوں اور مختلف شاہراہوں کو برقی قمقموں سے چراغاں گیا ہے

اوستا محمد
ملک بھر کی طرح اوستہ محمد شہر میں بھی ماہ ربیع الاول کی آمد کے سلسلے میں مختلف مساجدوں شاہراوں اور گلیوں کوچوں کو برقی قمقوں سے چراغاں کیا گیا ہے مختلف مساجد محلوں میں محفل میلاد مصطفی منعقد کئےجارہے ہیں عاشقان رسول کی بڑی تعداد ان روحانی محفلوں میں شریک ہوکر محبت اور عقیدت کا اظہار کر رہے اور مختلف مقامات پر اسلامی جھنڈے اور بیجز کے اسٹال لگائے گئے ہیں ۔ اس موقع پر شاہی بازار جناح روڈ پر مختلف اسٹال کو بڑی خوبصورتی سے سجایا گیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here