اوستہ محمد سٹی تھانہ کی حدود گوٹھ علی آباد کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک خاتون زخمی

اوستہ محمد سٹی تھانہ کی حدود گوٹھ علی آباد کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک خاتون زخمی
دو ملزمان خالد حسین اور امام بخش نے گھر میں گھس کر شدید فائرنگ کر دی فائرنگ کے نتیجے میں ہمت علی لغاری نامی شخص موقع پر جانبحق جبکہ ایک عورت مسمات۔ن شدید زخمی ہوگئیں اوستہ محمد سٹی پولیس انچارج یاسین جمالی نے بروقت کاروائی کرکے ایک ملزم امام بخش کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا سٹی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا مزید کاروائی سٹی پولیس کررہی ہیں آخری اطلاع تک قتل کی وجہ معلوم نا ہوسکی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here