اوستہ محمد:صوبائی حکومت اور محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے سول ہسپتال اوستا محمد میں فری تشخیصی کیمپ کا انعقاد

اوستہ محمد:صوبائی حکومت اور محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے
سول ہسپتال اوستا محمد میں فری تشخیصی کیمپ کا انعقاد

اوستا محمد:بلوچستان بھر کی طرح سول ہسپتال اوستا محمد میں مفت ہیپاٹائٹس (HCV.HBsAgاور(hiv ) کے تشخیصی کمیپ جاری یہ فری تشخیصی کیمپ 21 اکتوبر تا 31 اکتوبر تک صوبائی ایڈز کنٹرول پروگرام کے تحت جاری گا کمیپ میں بڑی تعداد میں مرد اور خواتین اپنا ٹیسٹ کروا رہے ہیں اور ان امراضِ سے بچاؤ کے لیے ویکسیئن بھی کروا رہے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here