اوستا محمد ٹرین میں لگنے والی آگ سے جان بحق ہونے والے افراد کے خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں

اوستا محمد
ٹرین میں لگنے والی آگ سے جان بحق ہونے والے افراد کے خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ پاک جان بحق افراد کی مغفرت فرمائے۔ اور ان کے خاندان کو صبر و جمیل کی توفیق عطا فرمائے پاکستان پیپلزپارٹی کی ہنما ایم این اے و جنرل سیکریٹری پی پی پی خواتین ونگ سندہ ڈاکٹر مہرین بھٹو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here