اوستا محمد نیشنل پریس کلب اوستا محمد کے صدر ذاکر حسین رڈ پر مقامی ٹھیکیدار کی جانب سے قاتلانہ حملہ

اوستا محمد
نیشنل پریس کلب اوستا محمد کے صدر ذاکر حسین رڈ پر مقامی ٹھیکیدار کی جانب سے قاتلانہ حملہ
صحافی ذاکر حسین رڈ نے پر مقامی ٹھیکیدار نے قاتلانہ حملہ جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے زخمی حالت میں ان کو سول ہسپتال اوستا محمد لایا گیا جہاں پر انہیں طبی امداد کے لیے ایڈمٹ کیا گیا واقع جاری ترقیاتی کام میں ناقص میٹیریل استعمال کرنے اور میڈیا کوریج کے باعث پیش آیا حملہ کرنے کے مقامی ٹھیکیدار بھاگنے میں کامیاب پولیس نے مجرم کی تلاش شروع کردی ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here