اوستا محمد ملک بھر کی طرح 29/30 اکتوبرکو اوستہ محمد میں بھی انجمن تاجران کے صدر وریام بیگ کی کال پر شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کاروباری سرگرمیاں بند

اوستا محمد
ملک بھر کی طرح 29/30 اکتوبرکو اوستہ محمد میں بھی انجمن تاجران کے صدر وریام بیگ کی کال پر شہر میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کاروباری سرگرمیاں بند

VC
اوستا محمد
شہر کے تمام کاروباری مراکز مارکیٹیں دکانیں ہوٹل مکمل بند اس موقع پر انجمن تاجران کا کہنا تھا کہ خرید وفروخت پر شناختی کارڈ کی شرائط کو ختم کیا جائے ۔ بلوچستان بھر کی تاجر برادری 29/30 اکتوبر کی شٹرڈاؤن ھڑتال کو کامیاب بنائیں ۔ ہولسیلرز اور رٹیلرز کیلئے فکسڈ ٹیکس کا نظام رائج کیا جائے ٹرن آور پر 1.5 فی صد ٹیکس لینے کے بجائے خالص منافع پر ٹیکس لیاجائے ۔ ہولسیلرز اور رٹیلرز کو سیلز ٹیکس میں رجسٹریشن سے استسنٰی دیا جائے سیلز ٹیکس مینوفیکچرنگ اور امپورٹ کی سطح پر وصول کیا جائے تاجر کو ودھولڈنگ ایجنٹ نہ بنایاجائے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here