اوستا محمد : بلوچستان کی تحصیل گنداخہ میں ذرعی پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ.رپورٹ آدم خان سومرو

اوستا محمد : بلوچستان کی تحصیل گنداخہ میں ذرعی پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
اوستا محمد: گنداخہ کو سندھ میں شامل کرنے کا مطالبہ
اوستا محمد: گذشتہ 10 سالوں سے ذرعی پانی بند کر کے ہزاروں ایکڑ زرعی زمین کو بنجر بنا دیا گیا ہے :

بلوچستان کی تحصیل گنداخہ میں ذرعی پانی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

مظاہرین

اوستا محمد : میت کے غسل اور وضو کے لئے بھی پانی دستیاب نہیں : مظاہرین

اوستا محمد : ہم مجبور ہو کر بلوچستان سے علیحدگی کا مطالبہ کرتے ہیں : مظاہرین
رپورٹ آدم خان سومرو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here