اوستا محمد۔ ڈیرہ مراد جمالی کے بس اڈہ میں دکان کے پلاٹ کے تنازعہ پر فائرنگ1شخص جانبحق تین افراد زخمی ایک ملزم گرفتار. رپورٹ۔ آدم خان سومرو

اوستا محمد۔ ڈیرہ مراد جمالی کے بس اڈہ میں دکان کے پلاٹ کے تنازعہ پر فائرنگ1شخص جانبحق تین افراد زخمی ایک ملزم گرفتار

اوستا محمد۔
پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے بس اڈہ کے قریب دکان کے پلاٹ کے تنازعہ پر دو گروپوں میں جھگڑا ہوا فائرنگ سے ایک شخص اختر علی لہڑی جان بحق تین افراد جن میں غلام رسول لہڑی گل بہارلہڑی اور غلام رسول پندرانی شدید زخمی ہوگئے واقعہ کی اطلاع ملنے پر پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور فائرنگ کرنے والے ملزم ظہوراحمد کو گرفتار کرلیا مقتول کی لاش اورزخمیوں کو سول ہسپتال ڈیرہ مراد پہنچادیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثہ کے حوالے کردی گئی جبکہ ایک شدید زخمی کو مزید علاج کے لیے لاڑکانہ منتقل کردیاگیا واقعہ کے بارے میں مذید تفتیش پولیس کررہی ہے
رپورٹ۔ آدم خان سومرو

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here