انشاء اللہ سال 2019 میں پاکستان میں سنہری دور کا آغاز ہوگا: عمران خان

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم عمران خان نے نئے سال کی آمد پرپیغام میں کہا کہ ملک میں چاربیماریوں کے خلاف جہاد کرنا ہوگا جن میں غربت، جہالت، ناانصافی اور بدعنوانی شامل ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here