انسپکٹر ظفراللہ خان نیازی عرف لالہ کو تھانہ کانڈیوال سے ایس ایچ او تھانہ لالیاں تعینات کر دیا گیا

انسپکٹر ظفراللہ خان نیازی عرف لالہ کو تھانہ کانڈیوال سے ایس ایچ او تھانہ لالیاں تعینات کر دیا گیا
لالیاں: انتظامی امور کے حوالے سے ڈی پی او چنیوٹ نے عوام دوست انسپکٹر ظفراللہ خان نیازی عرف لالہ کو تھانہ کانڈیوال سے ایس ایچ او تھانہ لالیاں تعینات کر دیا۔
رپورٹ : شیر محمد لالی اپنی بات نیوز لالیاں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here