اندھا قتل ٹریس ہو گیا.بھائی نے اپنےدیگر ساتھیوں کے ساتھ ملکر اپنے سگے بھائی وقار کو قتل کرنے کا اقرار کر لیا. ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے..

اندھا قتل ٹریس ہو گیا. مورخہ18دسمبر کو القریش کالونی ملتان میں وقارنامی ایک 23/24 سالہ شخص کی خون میں لت پت نعش ملی مقتول کے بھائی احمد آصف نامی شخص نے پولیس کو بیان دیا کہ اس کے بھائی وقار آصف کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا ہے مقدمہ درج ہوا. ہم نے دن رات محنت کی اور شواہد کی بنیاد پر مدعی مقدمہ احمد آصف کو انٹیروگیٹ کیا جس نے دورانِ تفتیش اپنےدیگر ساتھیوں کے ساتھ ملکر اپنے سگے بھائی وقار کو قتل کرنے کا اقرار کر لیا. ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے..

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here