انجمن طلبہ اسلام کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے کشمیری بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے کشمیر کی آزادی کا حل مذاکرات نہیں صرف مودی سے جنگ ہے

انجمن طلبہ اسلام کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے کشمیری بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے کشمیر کی آزادی کا حل مذاکرات نہیں صرف مودی سے جنگ ہے
جنرل سیکرٹری انجمن طلبہ اسلام پنجاب جنوبی عبدالجلیل کھوسہ نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ انجمن طلبہ اسلام کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑی ہے کشمیری بھائیوں کو تنہا نہیں چھوڑیں گے کشمیر کی آزادی کا حل مذاکرات نہیں صرف مودی سے جنگ ہے۔ حکومت کشمیر کیلئے جہاد کا اعلان کرے، ہم پہلی صفوں میں مقابلہ کرینگے۔ دس لاکھ قابض بھارتی فوج نہتے اور بے گناہ کشمیریوں کا قتل عام کر رہی ہے۔ دنیا بھرمیں سوا ارب سے زائد مسلمان رہتے ہیں لیکن یہ مسلمانوں کی بے حسی کا ثبوت ہے کہ کشمیر کے مسلمانوں کی آزادی کیلئے آواز نہیں اٹھا رہے۔ انجمن طلبہ اسلام اس سال کو کشمیری بھائیوں کیساتھ منسوب کرتے ہوئے عشق کشمیر سال منا رہی ہےان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز لڈن کے ذمہ داران سے گفتگو کرتے ہوئے کیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here