انجمن طلبہ اسلام پنجاب جنوبی 20 اکتوبر سے یکم نومبر تک عشرہ فروغ فکر رضا منائے گی

انجمن طلبہ اسلام پنجاب جنوبی 20 اکتوبر سے یکم نومبر تک عشرہ فروغ فکر رضا منائے گی ۔ ان خیالات کا اظہار جنرل سیکرٹری انجمن طلبہ اسلام پنجاب جنوبی عبدالجلیل کھوسہ نے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے مزید کہا کہ امام احمد رضا کی تعلیمات و افکار سے آج کے نوجوان استفادہ حاصل کریں ۔ احمد رضا نے ہمشیہ باطل کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کے کھڑےرہےاور ہر اسلام مخالف اور فر عونی قوتوں کا مقابلہ کیا۔ آج کا نوجوان فکر رضا کو اپنائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here