امن و امن کی صورتحال کی فضاء کو قائم رکھنے کیلئے اپنا اپنا مثبت کردار ادا کرنے کا عندیہ

میاں چنوں:محرم الحرام میں امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کیلئے
اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کی زیر صدارت زکریا ہال میں اجلاس منعقد.اجلاس میں رہنما پی ٹی آئی چوہدری جمشید شوکت. چیف آفسیر بلدیہ خداداد. چاروں تھانوں کے ایس ایچ اوز.علماء کرام. ممبران امن کمیٹی اور منتظمین مجلس و جلوس سمیت دیگر کی شرکت. اس موقع پر تمام شرکاء نے امن و امن کی صورتحال کو فضاء کو قائم رکھنے کیلئے اپنا اپنا مثبت کردار ادا کرنے کی یقین دھانی کروائی .

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here