اطائی ڈاکٹرز کے خلاف کاروائی کرنے کی اپیل

میلسی پریس کلب رجسٹرڈ عید گاہ روڑ میلسی میں کسان اتحاد کھوکھر گروپ کے تحصیل صدر میاں اعجاز احمد چودھری محمد جاوید کنگن پور ی وہ دیگر عہدیداروں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اتایئ ڈاکٹر غلام مصطفی اور غلام مرتضی کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی نہ کی گئی تو کسان اتحاد 25جنوری کو احتجاج کرے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here