اسلام آباد رات کے اندھیرے میں زیر تعمیر پلازوں اور گھروں سے سریا چوری کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار

اسلام آباد،
ایس پی انویسٹی گیشن ملک نعیم اقبال کی ہدایت پر سی آئی اے پولیس کی تھانہ گولڑہ کے علاقہ میں کارروائی
رات کے اندھیرے میں زیر تعمیر پلازوں اور گھروں سے سریا چوری کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار
ملزم نیاز اللہ کے قبضہ سے لاکھوں روپے مالیت کا چوری شدہ 1050 گلوگرام سریا برآمد۔
ملزم اپنے ساتھیوں کی مدد سے رات کے وقت زیرتعمیر بلڈنگز اور گھروں سے سریا اور لوہے کا سامان چوری کرتا تھا
کاروائی ڈی ایس پی سی آئی اے حاکم خان کی نگرانی میں اے ایس ائی ذوالفقار و جوانوں نے کی
ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی
ترجمان اسلام آباد پولیس

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here