جمعرات. جنوری 21st, 2021

اسلام آباد
تھانہ گولڈہ شریف پولیس کی کاروائی ناجائز اسلحہ رکھنے والے تین ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چار 30 بور پسٹل معہ 12 روند و میگزین برآمد.کاروائی ایس ایچ او تھانہ گولڈہ شریف شمس اکبر معہ رانا سلیم اے ایس آئی و ٹیموں نے کی۔
جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے ڈی آئی جی آپریشینز
ترجمان اسلام آباد پولیس

Leave a Reply