اسلام آبادتھانہ گولڈہ شریف پولیس کی کاروائی ناجائز اسلحہ رکھنے والے تین ملزمان گرفتار

اسلام آباد
تھانہ گولڈہ شریف پولیس کی کاروائی ناجائز اسلحہ رکھنے والے تین ملزمان گرفتار ملزمان کے قبضہ سے چار 30 بور پسٹل معہ 12 روند و میگزین برآمد.کاروائی ایس ایچ او تھانہ گولڈہ شریف شمس اکبر معہ رانا سلیم اے ایس آئی و ٹیموں نے کی۔
جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھا جائے ڈی آئی جی آپریشینز
ترجمان اسلام آباد پولیس

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here