ہفتہ. جنوری 23rd, 2021

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم سروس ڈلیوری کے معیار کو چیک کرنے اچانک اراضی ریکارڈ سنٹر پہنچ گئے
جہاں پر ملازمین کی حاضری چیک کی۔
اسسٹنٹ کمشنر نے اراضی ریکارڈ سنٹر پر کسانوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے انچارج اراضی ریکارڈ سنٹر اور لینڈ ریکارڈ آفیسر کو ہدایت کیں مزید اسسٹنٹ کمشنر نے انچارج اراضی ریکارڈ سنٹر اور لینڈ ریکارڈ آفیسر کو ہدایت کی کسانوں کو مسائل کو ترجہی بنیادوں پر حل کیا جائے۔اور کسانوں کے ساتھ اچھے انداز سے پیش آیا جائے اور غفلت اور لاپروائی کرنے والے آفیسران اور ملازمین کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی.

Leave a Reply