اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم سروس ڈلیوری کے معیار کو چیک کرنے اچانک اراضی ریکارڈ سنٹر پہنچ گئے جہاں پر ملازمین کی حاضری چیک کی۔

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم سروس ڈلیوری کے معیار کو چیک کرنے اچانک اراضی ریکارڈ سنٹر پہنچ گئے
جہاں پر ملازمین کی حاضری چیک کی۔
اسسٹنٹ کمشنر نے اراضی ریکارڈ سنٹر پر کسانوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے انچارج اراضی ریکارڈ سنٹر اور لینڈ ریکارڈ آفیسر کو ہدایت کیں مزید اسسٹنٹ کمشنر نے انچارج اراضی ریکارڈ سنٹر اور لینڈ ریکارڈ آفیسر کو ہدایت کی کسانوں کو مسائل کو ترجہی بنیادوں پر حل کیا جائے۔اور کسانوں کے ساتھ اچھے انداز سے پیش آیا جائے اور غفلت اور لاپروائی کرنے والے آفیسران اور ملازمین کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی.

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here