اسسٹنٹ کمشنر مرحبا نعمت کا شہر کا ہنگامی وزٹ۔شہر میں پانی کے نکاس کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دیں

پیرمحل بارش کے بعد اسسٹنٹ کمشنر مرحبا نعمت کا شہر کا ہنگامی وزٹ۔شہر میں پانی کے نکاس کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں جلد ہی صدربازار اور لاری اڈہ سمیت مختلف بازاروں سے پانی کا اخراج کر دیا جائے گا۔تمام بازاروں اور لاری اڈہ سے پانی کے نکاس کے لیے کام جاری کردیا جائے گا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here