اسسٹنٹ کمشنر محمد عامر جلبانی بستی جلبانی، کوٹ چھٹہ، ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے اس محنتی نوجوان نے اپنی محنت اور لگن سے یہ ثابت کردیا

اسسٹنٹ کمشنر محمد عامر جلبانی
بستی جلبانی، کوٹ چھٹہ، ڈیرہ غازی خان سے تعلق رکھنے والے اس محنتی نوجوان نے اپنی محنت اور لگن سے یہ ثابت کردیا کہ کامیابی ہر انسان کا مقدر بن سکتی ہے اگر وہ محنت سے کام کرے۔۔۔ یہ نوجوان کسی صدر، وزیر یا کسی بڑے عہدے پر فائز آفیسر کا بیٹا نہیں بلکہ ایک متوسط گھرانے سے تعلق رکھنے والے محنت کش کا بیٹا ہے جس نے اپنے خون پسینے سے کمائی ہوئی دولت سے اس نوجوان کو اس مقام تک پہنچایا، اللّٰہ پاک اس کو مزید ترقی عطا فرمائے، آمین ثم آمین

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here