اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم نئے بلدیاتی نظام میں عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے متحرک.

اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم نئے بلدیاتی نظام میں عوام کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے متحرک.
اسسٹنٹ کمشنر کا مختلف فیلڈ آفس کا دورہ. رجسٹریشن کلرک کو ہدایت کی کہ آفس میں پیدائش اموات نکاح اور طلاق کے رجسٹر مرتب کئے جائیں تاکہ عوام کو نئے بلدیاتی نظام کا بھرپور فائدہ پہنچ سکے
اس موقع پر خداداد تارڑ چیف آفیسر تحصیل کونسل بھی ہمراہ تھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here