اسسٹنٹ کمشنر/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میاں چنوں کا شہربھر کا وزٹ سینیٹیشن سٹاف کی حاضری اور صفائی کو چیک کیا

میاں چنوں::اسسٹنٹ کمشنر/ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی میاں چنوں چوہدری محمد ارشد نے صبح صبح میاں چنوں اور تلمبہ شہر کا وزٹ کیا سینیٹیشن سٹاف کی حاضری چیک کیٰ اور صفائی کے نظام کو چیک کیا اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے سینٹری انسپکٹرز کو ہدایت کی کے شہر میں صفائی کے نظام کو بہتر کیا جائے اور انشاءاللہ بہت جلد عوام کو شہر میں بہتری نظر آئے گی اس سے پہلے اسسٹنٹ کمشنر نے سبزی اور فروٹ منڈی کا وزٹ کیا اور بولی کے عمل کی نگرانی کی اور سیکٹریری ماکیٹ کمیٹی کو ہدایت کی کے سبزی اور فروٹ کے کنٹرول ریٹ کو یقنیی بنایا جائے اس موقع پر سید سجاد حسین شاہ آفس سپریڈنٹ میونسپل کمیٹی بھی ہمراہ تھے
====== ====== ====== ======
رپورٹ,,,
مرزا قمر شہزاد

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here