استا محمد :کشمیری عوام سے یکجہتی پاک آرمی زندہ باد اور بھارت کے خلاف ریلی نکالی گئی

کشمیری عوام سے یکجہتی پاک آرمی زندہ باد اور بھارت کے خلاف ریلی نکالی گئی
اسسٹنٹ کمشنر ارشد حسین جمالی کی قیادت میں ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں کی تعداد میں سکول کے بچوں اور دیگر افراد نے شرکت کی ریلی میں عوام نے جوش و جذبے سے شرکت کی اور پاک آرمی اور کشمیری عوام کے حق میں نعرے بازی اور بھارت کے خلاف شدید نعرے بازی کی اس موقع اسسٹنٹ کمشنر ارشد حسین جمالی نے کہا کہ انشاء اللہ ایک دن ضرور آئے گا جب کشمیر آزاد ہوگا اور پاکستان کا حصہ ہوگا ہم عالمی عدالت سے اپیل کرتے ہے کہ وہ کشمیری عوام پر بھارتی فوج کی جانب سے ظلم فوری طور پر ختم کروانے میں اپنا کردار ادا کرے اور بھارت پر زور دیا جائے کہ وہ کشمیر کو آزاد کرے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here