احمد پور شرقیہ :منشیات فروش چالو بھٹیوں پر شراب کشید کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ، 328 لٹر شراب آلات کشید اور لاہن کی بھاری مقدار برآمد ، مقدمات درج کر لیے گئے

ڈی پی او بہاول پور سرفراز خان ورک کے احکامات پر ایس ایچ او تھانہ صدر احمد پور شرقیہ چوہدری اظہر جاوید صاحب کی قیادت میں پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن
منشیات فروش حبیب دادپوترہ ، مٹھا گھنیہ چالو بھٹیوں پر شراب کشید کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار ، 328 لٹر شراب آلات کشید اور لاہن کی بھاری مقدار برآمد ، مقدمات درج کر لیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here