ابتدائی طبی امداد کا عالمی دن ” ہر گھر میں تربیت یافتہ فرسٹ ایڈر ” پرواگرام کے تحت منایا گیا

بہاول نگر:ڈائریکٹر جنرل پنجاب ایمرجنسی سروس (ریسکیو1122)ڈاکٹر رضوان نصیر کی ہدایت پر پنجاب بھر میں ابتدائی طبی امداد کا عالمی دن ” ہر گھر میں تربیت یافتہ فرسٹ ایڈر ” پرواگرام کے تحت منایا گیا جس کا مقصد فرسٹ ایڈکی اہمیت کو اجاگر کرنا تھا کیونکہ کسی گھر میں صرف تربیت یافتہ فرسٹ ایڈر کی موجودگی سے ہی کسی بھی ناگہانی صورتحال میں بہتر طریقے سے نبرد ہوا جاسکتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here