آر پی او ملتان وسیم احمد خان اور کمشنر ملتان افتخار علی سہو نے خانیوال میں 6 محرم الحرام کے اے کیٹیگری کے جلوس کا وزٹ کیا. اس موقع پر ڈی پی او خانیوال عمر سعید ملک نے جلوس کی سیکورٹی ڈیوٹی کے حوالے سے بریفنگ دی جس پر آر پی او ملتان وسیم احمد خان نے انتظامات کو سراہا.

Leave a Reply