آر پی او ملتان مہر وسیم سیال کا اچانک عبدالحکیم پولیس اسٹیشن کا دورہ ۔

آر پی او ملتان مہر وسیم سیال کا اچانک عبدالحکیم پولیس اسٹیشن کا دورہ ۔
ار پی او ملتان وسیم سیال کی تھانہ عبدالحکیم کے سٹاف کے ساتھ میٹنگ تھانہ کا دروازہ پبلک کے لیے بند کر دیا گیا
۔آر پی او نے ریکارڈ مکمل نہ ہونے اور ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او عبدالحکیم چوہدری عبداللطیف کو معطل کردیا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here