ڈیرہ غازیخان ( شاهد حسین راجپوت بیورو چیف )

آر پی اوڈیرہ غازیخان عمران احمر کا ریجنل پولیس آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا
۔جس میں انہوں نے سائلین کی درخواستوں کی سماعت کی اور مسائل کے فوری حل کے لیے حکاما ت صادر فرمائے

Leave a Reply