آر پی اوڈیرہ غازیخان عمران احمر نے شہدا پولیس کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کے احکامات جاری

ڈیرہ غازی خان
شاهد حسین راجپوت بیورو چیف اپنی بات نیوز چینل HD
ٹکرز برائے الیکٹرونک میڈیا۔
آر پی اوڈیرہ غازیخان عمران احمر نے شہدا پولیس کے مسائل کو ترجیح بنیادوں پر حل کرنے کے احکامات جاری۔
آر پی او عمران احمر نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسران کو شہدا پولیس کے گھریلو و دیگر مسائل فوری حل کرنے کی ہدایات ۔
ہر ضلع میں مقرر کردہ فوکل شہدا کے مسائل سن کرفوری حل کرائیں گے ۔آر پی او عمران احمر
فوکل پرسن شہدا کی فیملز کےساتھ مسلسل رابطہ رکھ کر گھر گھر وزٹ کرکے درپیش مسائل کی تفصیل مرتب کریں ۔ آر پی او عمران احمر
شہدا پولیس ہمارے لیے قابل فخر ہیں جنہوں نے اپنی جانوں کا نذارنہ پیش کیا ۔ آر پی او عمران احمر
ہم شہدا پولیس کی فیملز کے دکھ سکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔ آر پی او عمران احمر

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here