آئندہ ہفتے ملک بھرمیں بارشوں کے نئے سلسلے کا آغاز

ماہرین موسمیات کے مطابق مغربی ہواوٴں کا بارش برسانے والا کمزور سلسلہ آج پاکستان میں داخل ہوگا جس کے نتیجے میں بلوچستان، وسطی و بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا اور کشمیر میں چند مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش جب کہ سندھ کے بعض مقامات پر بوندا باندی کا امکان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here